جسٹس منصورعلی نے چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہیں کی

اسلام آباد ۔۔۔جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ میں نے اوور سٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کیا تھا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ریفرنس بھی اٹینڈ نہیں کروں گا، چیف جسٹس کا…

گزشتہ تین سالوں میں 20لاکھ پاکستان روزگار کے لیے بیرون ملک روانہ ہوئے

ملک میں ملازمت کےمواقع نہ ملنا یا وجوہات کچھ اور، لاکھوں نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ اپریل 2022 سے 31 اگست 2024 تک کتنے افراد پاکستان سے باہر ملازمت کیلئے گئے ہیں ، تین سالوں میں 19 لاکھ 25 ہزار 4 سو 24 پاکستانیوں نے باہر جانے کیلئے …

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں ریکارڈ شادیاں ہوئیں

 گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بھر 56 لاکھ 25 ہزار 4 سو 97 شادیاں رجسٹرڈ ہوئیں ہے۔۔۔۔ شادیوں کی رجسٹرڈ ہونے کی تفصیلات وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں جمع کرادی۔ یہ شادیاں یونین کونسلوں میں قائم نادرا رجسٹریشن منیجمنٹ سسٹم کے ذریعے رجسٹرڈ…

چار اکتوبرکوپی ٹی آئی احتجاج،کے پی کے سرکاری ملازمین سمیت 181کارکنان تاحال گرفتار

4 اکتوبر کے احتجاج کا معاملہ،  پاکستان تحریک انصاف کے 181 کارکنان، سرکاری ملازمین تاحال رہا نہ ہوسکے۔۔۔ احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 105 ورکرز اس وقت قید ہی۔ گرفتار ہونے والے یہ ورکرز پنجاب…

نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھایا نہیں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا۔ نامزد ہونے والے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکبادوں اور ملاقاتوں کا سلسہ جاری ۔۔۔موجودہ چیف جسٹس سمیت جسٹس مسرت ہلالی، اٹارنی جنرل منصور…

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کی غزہ فلسطین میں امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی غزہ کے مظوم مسلمانوں کو مسلسل ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے سید فضیل رضا عطاری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے جتنا ممکن ہو سکا اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے غزہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد جاری رکھیں…

لال قلعہ انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

مظفر آباد میں دریائے نیلم کے کنارے صدیوں سے کھڑا یہ لا ل قلعہ قدرتی آفات اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث دھیرے دھیرے ختم ہو رہا ہے۔ کشمیر کے حکمران چک خاندان نے سنہ 1549 میں اس لال قلعے کی بنیاد رکھی۔ اس کی تکمیل مظفر آباد شہر کے…

این ڈی بی کی صدر دلما روسیف نے برکس معیشتوں میں ترقی ، صلاحیت اور گنجائش کی نوید سنا دی

شنگھائی نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر دلما روسیف نے کہا ہے کہ برکس ممالک طاقتور معیشتیں ہیں جن کے پاس ترقی کی زبردست صلاحیت اور گنجائش موجود ہے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں برازیل کی سابق صدر نے کہا کہ اہمیت میں جی ڈی پی کے…

آئینی ترمیم کےدوران کیوں بکے؟ پارٹی سے غداری کیوں کی ؟پی ٹی آئی اراکین کی طلبی

آئینی ترمیم پاس کرانے میں اہم کردار ادا کرنے والے پی ٹی آئی ارکان پھنس گئے ۔۔ تحریک انصاف نے فلورکراسنگ کے الزام پر اپنے نو ممبران کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔۔۔ مشکوک ارکان سے تحریری طور پر جواب طلب ۔۔ انکوائری کمیٹی میں اپنی صفائی پیش کرنے…

حفیظ الرحمن کو کمزور کرنےوالے بے نقاب ہو چکے ہیں۔یاسمین افضل

گلگت ۔۔ رپورٹ ۔۔۔ اقبال سالک مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما یاسمین افضل نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد حفیظ الرحمن کو صدر نہ ماننے والوں کو سکون آیا ہوگا ۔ حفیظ الرحمن اور پارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے والے بری بے نقاب ہو چکے…