
TRUMP AND TURKIA PRESIDENT MEETING
ترکی اورامریکاکے تعلقات میں بہتری کی کوشش جاری ہے ۔اردوان اور ٹرمپ کی اہم ملاقات ہو گی۔۔۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدراورامریکی،صدرکےدرمیان نیٹوسمٹ کےموقع پردی ہیگ میں ملاقات متوقع ہے۔
واشنگٹن انسانی حقوق بارے دوہرے معیار کی پالیسی بند کرے، ترکیہ
ملاقات میں اردوان ایف-35 لڑاکا طیاروں پرعائدپابندی ختم کرانے کی کوشش کریں گے۔
واضع رہے کہ ترکی نے روس ایس-400میزائل سسٹم خریداتھا جس کے بعد امریکا نے ایف-35پروگرام سے ترکی کو خارج کردیاتھا۔۔۔
وزیر اعظم کا دورہ ایران کتنا کامیاب
ملاقات میں شامی کردملیشیا اورنیٹومیں تعاون پربھی گفتگو ہوگی۔۔