
بکری کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
کلرسیداں کے علاقے بھی درندگی کا ایسا واقعہ سامنے آیا ،جس سن کے انسانیت بھی شرما جائے ۔
ملزم نے کلر سیداں کے علاقے میں بکری سے زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔
کلر سیداں پولیس نے ملزم آصف کے خلاف بکری مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
بکری کے مالک نے مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اپنایا کہ میری بکری گم ہو گئی تھی۔
عینی شاہدین کے ہمراہ بکری ملزم کے گھر سے ملی۔
نادرا ڈیٹا شیئر کیس : جج اور ملزم کی ملی بھگت کا انکشاف،درخواست گزار نے انکوائری کا مطالبہ کردیا
جب ہم لوگ ملزم کے گھر پہنچے تو وہ بے لباس پایا گیا جب کہ بکری مشکل سے سانس لے رہی تھی۔
یہ واقعہ معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہےایسے
جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔
کوٹلی ستیاں میں چوری ڈکیتی کے علاوہ زیادتی کے کیسز بڑھنے لگے،پولیس خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف
ایل علاقہ کے مطابق ملزم آصف سیاسی پارٹی کا کارکن ہے اور اچھی شہرت کا حامل ہے ،
پولیس کے مطابق گرفتاری ضابطے کی کاررائی کرتے ہوئے ملزم کو اڈالہ بھیجا جائے گا