
The endangered Himalayan black bear is facing an alarming threat of extinction in the Diamer district, as illegal killings continue to decimate its already dwindling population. Despite growing concerns and previous incidents
تانگیر میں کالے ریچھ کے غیر قانونی شکار پر وفاقی وزیر کا سخت نوٹس،ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔۔
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و جنگلی حیات، ڈاکٹر مصدق ملک کی ہدایت پر واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔ مقامی برادری کی شمولیت سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے مربوط کوششیں کی جا رہی ہیں۔
بالاکوٹ میں ریچھ نے حملہ کر کے خاتون کو مار دیا
ڈاکٹر مصدق ملک نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈز کو فوری اور مؤثر اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے واضح کیا کہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔