
کم سن مسیحی باکسر یرمیاہ عدنان نے360 پنچ لگاکر نیا ریکارڈاپنے نام کرلیا
یرمیاہ نے قازقستان کے باکسر کے 4 پنچز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انہوں نے 30 سیکنڈ میں 206 اور 221 اور 298 اور360 پنجز مارکر نیا ریکارڈ قائم کیا ۔
ان کے مد مقابل قازقستان کے ایونکا تھا جس کی عمر بارہ سال ہے جبکہ یرمیاہ کی عمر صرف ساڑھے سات ساک ہے