
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان آخری وقت میں ہمت ہار گیا ۔اکیس سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے کا خواب ٹوٹ گیا
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا۔ جاپان نے پینلٹی شوٹ آوٹ میں پاکستان کو 4-1 سے ہرادیا۔ مقررہ وقت تک میچ دو دو گول سے برابر رہا
پاکستان کی ٹیم فائنل سے قبل ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی
اکستان ہاکی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔۔۔۔۔فیلڈ میں وہ جاپان سے بہتر رھی ۔۔۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔۔۔لیکن ہاکی ٹیم نے سب کے دل جیت لئے۔۔۔۔۔