
آزاد کشمیر میں حکومت کا عوامی احتجاج پر طاقت کے استعمال کے بعد وزیر اعظم کشمیر خود کشمیر ہاوس میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔۔۔آزاد کشمیر حکومت نے میڈیا کے کشمیر ہاوس میں داخلے پر پابندی لگا دی۔۔۔صورتحال کو چھپانے کے لیےسیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی میڈیا نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی، سیکورٹی اہلکاروں کے مطابق یہ نہیں بتا سکتے کہ کس نے کشمیر ہاوس میں داخلے پر پابندی لگائی۔۔۔ذرائع کے مطابق وزیف اعظم کشمیر چند وزرا سمیت کشمیر ہاوس میں ہی پناہ لیے ہوئے ہیں۔۔
گزشتہ روز بھی عوام۔اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کافی لوگ زخمی ہوئے۔