
دہلی اور پہاولپور ائیرپورٹس کے درمیان فاصلہ صرف 35 منٹ کا ہے۔جان کر حیرانی ہو گی کہ دلی ائیرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت موجود ہونے کےباعث وہ ائیر پورٹ ملک کے لیے زر مبادلہ کماتا ہے جب کہ بہاولپور ائیرپورٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ بھی نہ لے سکا۔
اگر ری فیولنگ کی سہولت اس ائیرپورٹ پر بھی فراہم کی جائے تو دلی ائیر پورٹ کے بوجھ بھی ہٹے گا اور ہمارا ائیرپورٹ بھی انٹرنیشنل شمار ہو گا۔۔۔۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ری فیولنگ کی سہولیات پہلے کراچی ایٸرپورٹ پوری کرتا تھا لیکن جب دارلحکومت پنجاب چلا گیا (ون یونٹ کے دوران) تو لاہور لاہور ہی بن گیا پھر آٸل سمندر کے ذریعے کراچی پورٹ پر اترتا تھا لیکن پھر اس آٸل کو مال گاڑی کے ذریعہ لاہور پہنچادیا جاتا تھا۔