
اسلام آباد
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ یہ اس کی نااہلی ہے۔ ہمارا معصوم سب انسپکٹرز کل شہید ہوگیا اس کی آزاد انکوائری ہونی چاہیے
عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پولیس سب انسپکٹر پر کس نے گولی چلائی ؟ کیوں گولی ماری؟ سول لوگوں میں سے ایک کو دریا میں پھینکا گیا۔۔ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے
انہوں نے کہا بھارت نے 370 اور 35 اے کا نفاز کرکہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کر رہا ہے۔ہماری توجہ اس پی ہونی چاہیے۔ آزاد کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات جائز تھے۔ یہی وجہ تھی کہ کمیٹی نے اسے تسلیم کیا۔ لیکن تسلیم کرنے کے بعد حکومت انکار کیا گیا۔ شوشہ چھوڑا گیا کہ پاکستان سے ایف سی بلائی گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دریں اثنا آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع، ذرائع
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سے استعفے کا مطالبہ کیا جائے گ