
پاکستان آرٹس کونسل کراچی میں جیل میں قید قیدیوں کی تیار کردہ پینٹینگز کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔نمائش میں قیدیوں کے تیار کردہ فن پارے تصاویر اور دیگر مصنوعات شامل ہیں۔ اس نمائش کی انوکھی بات یہ ہے کہ سینٹرل جیل میں قید قیدی کی 13 لاکھ میں فروخت ہونے والی پینٹنگ, قیدی نے ملنے والی رقم والدہ کو عمرہ ادائگی اور بہن کو شادی کیلئیے دے دئیے۔