
کشمیر میں پچھلے کچھ دنوں بجلی کے زائد بلوں کے باعث احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔،پچھلے دو دنوں سے مذاکرات ناکام ہونے کے باعث احتجاج نے زور پکڑ گیا، تو حکومت کشمیر کی جانب سے انٹرنیٹ بند کر دیا گیا،اور دوران احتجاج بھی ٹیلی کام کمپنیوں کے انٹرنیٹ کھمبوں کو بھی لوگوں نے نقصان پہنچایا،جس کے باعث کشمیر اور بالحصوص نیلم جہلم کے ملحقہ علاقے جن میں کوٹلی ستیاں میں کچھ علاقے جن میں تھون،برحد،بدہنیاں ،اور ملوٹ کے کچھ علاقے ہیں جن میں انٹرنیٹ بند ہو گیا ۔جس کے باعث اہل علاقہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔