تحریر۔۔ انجیںئر مرزا مشتاق شاہ
پاک فوج کےسربراہ فلیڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب سے گزارش جانبدار دور مین بھی مسائل کے باوجور اللہ کےمدر سے آپ نے اتنا اعلی کارنامہ انجام دیا آپکے رتبے کو کوئی کم نہی کر سکتا اسلئے آپ سے گزارش ہےادھر وقت لگانے کے برعکس آگے قدم بڑھائیں ۔ اس دعا عزم کے ساتھ یا اللہ پاک وطن کو مضبوط خوشحالی عطا کر اورمحافظ پاک فوج کو کشمیر سمیت ہر میدان میں کامیابی و کامرانی ہو آمین یا رب العالمین۔
دنیا کے آزادی و امن پسند خصوصا پاک وطن اور کشمیر میں رہنے والی اکثریت پاک فوج سے عقیدت اور محبت رکھتی ہے اس لیے کہ پاک فوجی ہے دنیا سرخ سامراج کے منفی عزائم سے محفوظ رکھا دنیا میں امن عامہ کے لیے پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہے پاک فوج نے اسلامی مراکز جیسے مکہ شریف کے تقدس کو پامال ہونے سے بچانے میں اہم رول نبھایا اور نبھاتا رہا ہے پاک فوج مکار ظالم دشمن کے علاوہ دنیا کی 40 پاک دشمن ایجنسیوں سے ملک کی حفاظت میں مصروف عمل ہے یہ پاک فوج کا کمال ہے کہ اپنے سے بڑے دشمن جس کے ساتھ دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کا تعاون حاصل ہے سے پاک وطن کو محفوظ رکھا بلکہ دشمن کو نانی یاد دلاءی ہے امید ہے اہل وطن اور کشمیریوں کو مسائل و مصائب کے گرداب سے نکالنے کے لئے بھی پاک فوج ذمہ داریوں میں وسعت دے گی انشاءاللہ نادان لوگ جو سکوت ڈھاکہ کے لیے پاک فوج کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں کئی بار اس حقیقت کو آشکار کیا ہے اس میں دشمن کا کوئی کمال نہیں وہ پاکستان کی اندرونی انتشاراور مکتی بھانی کے روپ میں عالمی سازش کی بنیاد پر پاکستان کو ہرایا پاک فوج نے وطن کو ایٹم اور میزائل ٹیکنالوجی کے علاوہ دیگر شعبوں میں کمال دکھانے اور تحفظ دلانے میں بھی اہم رول نبھا رہی ہے۔
پاک فوج نے ہمیشہ عوام کو مصائب و آفات سے بچانے میں عملی طور پر کارہاء انجام دیے اس کے باوجود چند ناداناوز سہولت کارپاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے مین شرم نہی اتی یہ ملک سے غداری کے زمرے میں آتا ہے ہر شعبہ جات میں غلط کار خطاکار آدمی ہو سکتے ہیں تو فوج بھی ان خطا کاروں سے پاک نہیں ہو سکتی لیکن جب ہم دیگر شعبہ جات کو بحیثیت ادارہ مورد الزام نہیں ٹھہرا تے تو پھر پاک فوج کو ایک مضبوط اور نظم و نسق کے پابند مکمل ادارے کو ہم موردالزام کیسے ٹھہرا سکتے ہیں کیا چند لٹیرے یا بیوقوف سیاستدانوں ججوں وکیلوں یا لفافہ لینے والے صحافیوں کی وجہ سے سیاست عدالت یا صحافت کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں پھر کیوں پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے نادان دشمن کو پاکستان کے خلاف ناپاک عزائم کو آگے لینے میں مدد کر رہے ہیں تحریک آزادی کشمیر سے وابستہ افرادجن کی قربانیاں اور خدمات وسیع ہیں وہ بھی والنٹیر قومی فوج ہے ان کی بھی عزت و تکریم محبت کرنا سب کا فریضہ ہے پاک فوج یہ فریضہ انجام دے رہی ہے اللہ ہم سب کو حقائق تسلیم کرنے اور محسنوں کی قدر کرنے کی توفیق دے