
عمومی طور پر آپ نے صرف اور صرف انسانوں کی کی ریٹائرمنٹ کا ہی سنا ہو گا،یا آرمی ڈاگز کا لیکن شہد کی مکھیوں کی ریٹائرمنٹ۔۔۔۔۔۔۔
چونک گئے نہ یہ ریٹائرمنٹ ہوم اس لیے بنائے گئے تاکہ ان کی گھٹتی ہوئی آبادی کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔بنائے گئے ریٹائرمنٹ ہوم میں شہد کی مکھیاں چھوٹی چھوٹی کرسیوں پر آرام کر سکتی ہیں،میٹھے پانی کے چشمے سے پانی پی سکتی ہیں اور خوبصورت پھولوں سے لطف اندوز ہو سکتی ہیں ۔