
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پولیس اہکاروں کے مطابق عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں ۔۔ کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے بھی تصدیق کر دی