
اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع ہوگئی.. سپریم کورٹ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا،
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کمرہ عدالت کے بائیں جانب بیٹھے افراد میں سے کسی نے بنائی،
کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی،
کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیا،
دوسری طرف
پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویر میں نے نہیں بنائی ، سوشل میڈیا پر میرے خلاف پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے،
اگر میں نے تصویر بنائی ہوتی تو میں اسے تسلیم کرتا ہوں ،