
لاہور ۔۔۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کیلئے منٹور رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس حوالے نے بورڈ حکام نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر وویو رچرڈز سے رابطہ کرلیا ۔
پی سی بی کی سر وویو رچرڈز کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا منٹور بننے کی درخواست کی ہے ۔ اس حوالے
سر وویو رچرڈز سے معاملات جلد طے پانے کا امکان ہے
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سر وویو رچرڈز کے ہونے سے ٹیم کو پچز اور کنڈیشنز سے متعلق آگاہی ملے گی،کھلاڑیوں کو کیرئبین کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے میں بھی معاون ثابت ہونگے،۔