
ایک تحقیق کے مطابق سب سے مہنگی دھات سونا،جو عام آدمی کی پہنچ سے دور ہے ۔لیکن شاید ہی آپ میں چند لوگوں کو ہی پتا ہو کہ زمین کا 99 فیصد سونا اس کے کور میں دفن ہے۔ اگر کوئی طریقہ ایجاد ہو سکے جس سے ہم اسے کھودنے میں کامیاب ہوں تو اس قیمتی دھات کی ایک بہت بڑی مقدار حاصل ہو جائے گی۔یہ مقدار اتنی زیادہ ہو گی کہ سونے کی 4 میٹر موٹی تہہ سے ہماری دنیا کی سطح کو مکمل طور پر ڈھانپنے کے لیے کافی ہے۔