
سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔۔ درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 30 مئی کو سماعت کرے گی۔ منظوری کی صورت میں صارفین سے ساڑھے 34 ارب روپےکا بوجھ پڑے گا
اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا