
نئے اے آئی کمپیوٹر کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔ مائیکرو سافٹ کمپنی نے پائلٹ پلس نامی کمپیوٹرز متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے پراجیکٹ کو بہترین قرار دیا۔۔۔
ان کمپیوٹرز میں جدید سسٹم ہو گا جو جنریٹیو اے آئی کو پائلٹ ماڈل کو کلاؤڈ کی بجائے مشین کے اندر ہی پراسیس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔ واضع رہے کہ اس پراجیکٹ کے لیے ایسے چپ سیٹ کی ضرورت ہو گی جو نیورل پراسیسنگ یونٹ سے لیس ہو۔
اس حوالے سے مائیکرو سافٹ نے کچھ پارٹس کو آوٹ سورس کرنے کا بھی بتایا ہے۔پائلٹ پلس لیپ ٹاپس 18 جون سے مختلف ممالک میں دستیاب ہوں گے۔