
لیڈز۔۔۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا ۔ لیڈ میں تیز بارش سے میدان گیلا ہوا جس کی وجہ سے ایک بال بھی ہوسکی ۔
اگلی ۔،مقررہ وقت سے پہلے جب ریفری گراونڈ کا معائنہ کرنے آئے تو انہیں میچ منسوخ کرنے میں دیر نہیں لگی کیونکہ گراونڈ کی حالت میچ کے قابل ہی نہ تھی ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان اگلا میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا اسی دن پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکوارڈ کا اعلان بھی کرنا ہوگا کیونکہ پچیس مئی ڈیڈ لائن ہے ،