
179 رنز کے ہدف میں کپتان بابر اعظم جلد آوٹ ہوئے تو بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی ۔
پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے 3 ، زمان خان، افتخار احمد، محمد عامر اور اسامہ میر نے ایک ایک وکت لی ۔
نہ بیٹنگ نہ ہی باولنگ ،نہ ہی نئے تجربے سے کچھ بدلا۔۔۔بس وینیو بدلا لیکن رزلٹ ایک جیسا ہی رہا۔صرف فخر زمان ہی 50سکور کرنے میں کامیاب رہے ،آخر میں عماد وسیم نے کوشش تو ضرور کی لیکن بے سود ثابت ہوئی ۔