
وادی نیلم کو قدرت نے بے شمار حسن سے نوازا ہے. یہاں کا موسم، یہاں کے نظارے، یہاں کی دلکشی دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے… اس کے علاوہ یہاں قدرت کا ایک اور شاہکار بھی ہے..
انسانی شکل نما پہاڑ مارگلہ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر
جس کو دیکھنے ہزاروں سیاح آتے ہیں۔
بتایا جاتا یے کہ دنیا میں اس سے بہتر اور نمایاں انسانی شکل کا کوئی پہاڑ نہیں۔
نیلم ویلی شاردہ سے کیل جاتے ہوئے راستہ میں یہ انسانی شکل نما پہاڑ اللہ پاک کی قدرت کا ایک حسین نظارہ ہے یہ ایک پرکشش منظر پیش کرتا ہے جو سیاحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے بیشک اللہ پاک نے نیلم ویلی کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔۔