
کولکتہ ۔۔ائیرانڈین ایکسپریس کےکیبن کریو کی ملازمہ اسمگلر نکلی ۔
جہاز کے عملے کی ایک خاتون کو ایک کلو گرام سونا اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
مستط سے آنے والی پروازنے جب کولکتہ کے ائیر پورٹ پر لینڈ کیا تو کریو میں سے ایک سربھی نامی خاتون کو روکا گیا اور تلاشی کے دور اس کے سامان سے تقریبا ایک کلو گرام سونا برآمد ہوا ۔ خاتون کولکتہ کی ہی رہائشی ہے ۔