بحریہ ٹاون مری پراجیکٹ کے رہاشیوں کے لیے بری خبر،کیس سپریم کورٹ میں مقرر

0

‏سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون مری پراجیکٹ کا کیس سماعت کیے لیے مقررکردیا
‏چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 جون کو سماعت کرے گا۔۔ ‏تین رکنی بینچ میں جسٹس عرفان صادق اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔۔ ‏رجسٹرار آفس نے بحریہ ٹاون اور دیگرفریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.