
محکمہ موسمیات کی 29 اپریل تک ملک کے مختلف شہروں میں بادل برسنے کی پیشگوئی۔۔۔ خیبر پختونخوا پنجاب کشمیر مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش چند مقامات پر ژالہ باری متوقع۔ وفاق سمیت بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان۔ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ آندھی جب کہ خیبر پختونخوا ،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر ژالہ باری متوقع، مری اور گلیات ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش متوقع