
اسلام آباد….
ایک جرم چھپانے کی کوشش نے مارگلہ کے پہاڑ جلا دئیے. مارگلہ کی شاہدرہ کی پہاڑیوں میں آگ لگانے کی وجوہات سامنے آ گئں.
شاہدرہ کے مقام ایم فور میں ایک نعش کو جلانے سے آگ پھیلی، شاہدرہ کے مقام سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش ملی،
31 مئی کو شاہدرہ کے مقام سے آگ بجھاتے ہوئے نعش ملی، شاہدرہ کے مقام سے پھیلنے والی آگ نے کے پی کے جنگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا،
https://www.facebook.com/share/v/xkqfN4ZNcBL57oTS/?mibextid=oFDknk
سی ڈی اے کے فائر فائٹرز نے سی ڈی اے کو جلی ہوئی ڈیڈ باڈی کی اطلاع دی تھی، سی ڈی اے نے اسلام آباد پولیس کو اطلاع دی تھی، شاہدرہ کے جنگل سے ملنے والی نعش سی ڈی اے اور پولیس کے علم میں ہے،
سی ڈی اے نے فوری پولیس کو اطلاع دے دی تھی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا، لاش مکمل طور پر جلی ہوئی تھی،