موسم گرما تعطیلات کے حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹفکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی تعلیمی ادارے10 جون
سے-31جولائی تک بند رہیں گے۔ وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے ۔۔