
ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے ریاست مخالف پوسٹ تفتیش کا معاملے کی گتھی بھی سلجھ گئی ۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی اپنے وکلاء چوہدری ظہیر عباس، انتظار پنجھوتا کی موجودگی میں شامل تفتیش ہوئے،جیل ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی کو ان کے ایکس اکاونٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی اپنے وکلاء کی موجودگی میں سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں۔۔۔۔