
بھارتی ٹینس سٹار سانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شمی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس سٹار جلد شادی کے بندن میں بندھ جائیں گی ۔
ٹینس سٹار کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اذہان ہے ۔اور وہ اپنی والدہ کے ساتھ ہی رہ رہا ہے ۔
ثانیہ مرزا کے درمیان جس دھوم سے شادی ہوئی تھی اسی چرچا سے طلاق بھی ہوئی ۔جس پر نہ ہی شعیب ملک اور نہ ہی ثانیہ مرزا نے کوئی رسپانس کیا ۔
ایک ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست کو شادی کرنے والے ہیں۔