
پیپلز پارٹی اور حکومت کی ٹیموں کے درمیاں تکنیکی، بجٹ اور سیاسی امورپر مزاکرات میں بریک تھرو۔ پیپلزپارٹی اراکین کل اجلاس میں شریک ہوں گے، پارٹی نے تصدیق کر دی ۔۔۔ پنجاب میں پاور شیئرنگ اور پی ایس ڈی پی کے حوالے سے آج مزاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں حوصلہ افزا پیش رفت، دونوں معاملات پر بات مثبت انداز میں کافی آگے بڑھ گئی ہے، معاملات کو حتمی شکل دینے کے لئے مزاکرات کا فائنل راؤنڈ کل ہوگا، فریقین تمام معاملات پر تحریری معاہدہ بھی کریں گے، ن لیگ نے حکومت سازی کے وقت ہونے والے معاہدہ پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی بھی کروادی، پیپلزپارٹی کل اجلاس میں شرکت بھی کرے گی اور بجٹ پر بحث بھی کرے گی