
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اینکر پرسن مبشر لقمان کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینکر پرسن نے کپتان پر میچ فکسنگ اور ذاتی بدانتظامی کے الزامات لگائے ہیں ۔
مبشر لقمان نے بابر اعظم پر آئرلینڈ ، یو ایس اے اور افغانستان کے خلاف میچز میں گاڑی اور پلاٹس لے کر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد کیا تھا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے بارے میں لگائے گئے جھوٹے الزامات کا ڈیٹا بھی اکٹھا کر رہا ہے۔