
مری….
نیومری کے علاقہ پتریاٹہ کے ایک مدرسہ میں باسی چاول کھانے سے 36 طلباء ہسپتال پہنچ گئےاطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی امدادی ٹیمیں نیومری پہنچ گئیں
مدرسہ نورالاسلام کے 36 طلباء کوتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری منتقل کردیاگیا ہےبچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارھی ھےطلباء کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارھی ہے