
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کو اگر مختصر ترین سیمی فائنل کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔
پہلے سیمی فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم گیارہ اعشاریہ پانچ اورز میں 56 سکور کر کے پولین لوٹ گئی ۔جنوبی افریقہ نے باولنگ کراتے ہوئے تیرہ رنز دیے اگر وہ نکال دیں تو افغان ٹیم صرف 43 رنز کر سکی ۔