افتخار اب بیکار.. فرنچائز نے ٹیم سے آوٹ کردیا

0

اسلام آباد..

قومی ٹیم کے بیٹرافتخار احمد کو ٹی 20 ولڈکپ میں خراب پرفارمنس مہنگا پڑ گئی.

لنکن پریمیر لیگ کی ٹیم دمبولا نے پاکستان کے ہارڈ ہٹر بیٹسمین افتخار احمد کے ساتھ لنکن پریمیر لیگ 2024 کے لیے کیا گیا کنٹریکٹ ختم کر دیا ،دمبولا نے افتخار احمد کو 50 ہزار ڈالر میں خریدا تھا "

ذرائع کے مطابق افتخار احمد کی جگہ نیوزی لینڈ کے مڈل آرڈر بیٹسمین مارک چیپمین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.