
اوپر لگی تصویر میں ایک ٹرک آم کے چھلکوں اور گھٹلیوں سے بھرا ہو جا رہا ہے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق آم کا فلیور چاہے کسی بھی فوڈ کلر یا ذائقہ بدلنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔
یہ آموں کے چوسے ہوئے چھلکے اور گھٹلیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔جو آپ مزے لیکر استعمال کرتے ہیں ،بلکہ اپنی فیملیز کو بھی ایسے فلیورڈ آئس کریمز کھلانے لے جاتےہیں ۔تو کھانے سے پہلے ذرا سوچیے ۔
ٹرک میں نظر آنے والی چیز آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی پھل ہے لیکن درحقیقت یہ آموں کے چوسے ہوئے چھلکے اور گٹھلیاں ہیں اس کو جمع کرنے کےلئے پوری ایک ٹیم ہے جو مختلف کچرا کنڈیوں اور عوامی رہائیشی علاقوں کے کچرے سے یہ گٹھلیاں اور چھلکہ جمع کرتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گٹھلیاں اور چھلکہ مختلف اشیاء تیار کرنے والی فیکٹریوں میں جاتی ہیں،جہاں آم کے فلیور فلیور والی اشیاء مثال کے طور پر ٹافیاں وغیرہ میں یہ استعمال ہوتا ہے ۔پھر یہ تیار شدہ چیزیں آپ تک پہنچائی جاتی ہیں ۔ اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کے ہمیں کتنی صاف ستھری چیزیں مارکیٹ میں ملتی ہیں