
راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کی اور دوران تقریر قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔انہوں نے عدم تشدد کی بات کرتے ہوئے آخری بنی پر درود بھی پڑا ۔
راہول گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے اور سرورِ کونین ﷺ اور قرآنی آیات کا حوالہ دے ڈالا۔
ان کی اس تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر جیسے ہنگامہ برپا ہو گیا ۔خآص کر کے بی جے پی سیخ پا ہے اور ان سے معافی کا مطالبہ بھی کر رہی ہے۔۔۔
جواب میں راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ہندو سماج نہیں ہے، نریندر مودی ہندو سماج نہیں ہے۔