
جی ہاں اج کل تو موبائل نکالا اور فٹا فٹ تصویر کھینچی ۔۔۔آج کا کوئی بھی شخص یہ گمان نہیں کر سکتا ہے کبھی ایک تصویر نکالنا اتنا مہنگا بھی ہو سکتا تھا ۔
تو یہ کہانی ہے بھارت کے علاقے کیرالہ کی ۔۔۔ کیمرے سے پہلی تصویر سال 1865 میں مہاراجہ ایلیام تھیرونل اور ان کی پتنی مہا رانی کلیانی کٹی نے بنوائی۔
اس تصویر کی کاسٹ سونے کے دو ہزار سکے، کالی مرچ اور گرم مصالحے کے سینکڑوں کاٹن دیے تھے۔
واضع رہے کہ گرم مصالحہ تب ایک نہایت بیش قیمت چیز تھی، اور پورے یورپ سے لوگ اس کے حصول کے لیے ہندوستان آئے تھے۔