
بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھارت کو چھوڑنے کی ٹھان لی ہے ۔رپورٹس کے مطابق وہ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ لندن شفٹ ہونے کا سوچ رہا رہےہیں ۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق چونکہ ویرات اپنی ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں وہ غالباً برطانیہ میں ہی رہیں گے۔ اس نے پہلے بتایا تھا کہ وہ یورپ میں رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ زیادہ تر لوگ انہیں پہچان نہیں پاتے اور اس سے انہیں نارمل زندگی ملتی ہے۔
ویرات کوہلی کئی انٹرویوز میں یہ کہتے بھی پائے گئےہیں کہ ہم ملک میں نہیں تھے، صرف دو مہینے تک نارمل محسوس کرنا – میرے لیے، میرے خاندان کے لیے – یہ ایک غیر حقیقی تجربہ تھا۔
خاندان کے لیے یہ ایک حیرت انگیز تجربہ ہے کہ سڑک پر کسی دوسرے شخص کا ہونا اور پہچانا نہ جانا۔