
اوگرا نے یکم مئی سے ایل پی
ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کی کمی کا اعلان کر دیا۔۔۔۔یکم مئی سے گھریلو سلینڈر 140 روپے فی کلو کمی سے 2 ہزار 814 روپے کا ہو گیا ۔۔۔اپریل میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 2 ہزار 954 روپے کا تھا ۔۔۔ نئی 238.46 پیسے فی کلو ہو گی۔۔