
دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے بڑی ہی مہارت کے ساتھ اسٹیل یا کسی دھات سے بنایا گیا ہو یہ کوئی چھوٹا سا کھلونا ہے مگر یہ جان کر حیرانگی ہوئی کہ یہ کوئی کھلونا نہیں بلکہ Chrysina limbata نامی یہ کیڑا کوسٹا ریکا، میکسیکو اور جنوبی امریکہ کے برساتی جنگلات (Tropical Rainforest) میں پائے جانے والے بیٹل (Bettle) کی ایک قسم ہے…!!!!
رب کی تخلیق کردہ اس مخلوق کی چمک دمک بناوٹ اور بے پناہ خوبصورتی کسی ”فن پارے“ سے کم نہیں اور اِنسان بےاختیار سبحان ﷲِ العظیم پکار اُٹھتا ہے