
صنم جاوید کو پولیس کی بھاری نفری لیکر اسلام اباد ہائی کورٹ پہنچی ۔ عدالت نے صنم جاوید کی جمعرات تک گرفتاری سے روک دیا اور گھر جانے کی اجازت دے دی ۔عدالت نے قرار دیا کہ صنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت آپنا آرڈر واپس لے لے گی ۔ صنم جاوید نے بتایا ہے کہ بار بار اسلام آباد پولیس سے پوچھا اسلام آباد پولیس کی کوئی ایف آئی آر نہیں۔