
سرگودھا
سرگودھا میں ظالم شخص نے بھینس کی زبان کاٹ دی.
بتایا جا رہا ہے کہ بھینس نے رکشہ میں رکھا گیا چارہ کھالیاجو رکشہ والے کو برداشت نہیں یوا.
ظالم شخص نے غصے میں آکر بھینس کی زبان ہی کاٹ ڈالی.
اس سے پہلے سندھ میں ایک شخص کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی…