
پیپلزپارٹی کے مرکزی قائدین کا حکومتی اعلان سے متعلق اظہار لاعلمی کر دیا ۔۔۔ حکومتی فیصلے پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا علم نہیں، پی پی رہنما،ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے حکومتی رابطے بارے پارٹی کو آگاہ نہیں کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی اکثریت پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف ہے ، حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، پی پی رہنما، ذرائع کے مطابق آئندہ اجلاس میں پارٹی قیادت کو حکومتی فیصلے کی مخالفت کی تجویز دیں گے۔۔۔پارٹی رہنماوں کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی دور آمریت میں پابندی کا سامنا کر چکی ہے، پی پی رہنما، پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ جموری سوچ کے خلاف ہے، پی پی رہنما، پیپلزپارٹی کی ترجیح سیاسی جماعت پر پابندی نہیں عوام ہیں، پیپلزپارٹی جمہوریت، آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہو گی۔۔۔۔۔۔