
اسلام آباد
پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کو کے پی کے ہاوس فیملی کے ساتھ منتقل کر دیا گیا
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر اسلام آباد وزیراعلی ہاؤس میں صنم جاوید کی مہمان نوازی کی گئی
علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد اور شوہر کیساتھ رابطہ کیا تھا