
مصری لڑکی نے گردہ دیکر منگیتر کی جان بچائی لیکن لڑکے نے ٹھیک ہوتے کسی اور کو جان بنا لیا۔
مصری دوشیزہ ریم نے اپنے بچپن کے دوست اور منگیتر کو گردہ عطیہ کیا کیونکہ جناب ہلکی پھلکی پی لیتے تھے۔جس کے باعث گردہ خراب ہو گیا۔
ریم نے انسانیت کم محبت سے سرشار جذبے کے تحت گردہ عطیہ تو کر دیا لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہ موصول ہوا۔
موصوف ٹھیک ہوتے ہی اپنی محسن کو بھول گئے اور چلتے بنے۔