
شہر اقتدار میں ایک بار پھر سیاسی ماحول گرم ہونے لگا ہے ۔ اسلام اباد پولیس نے سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کر لیا
ایس ایس پی حسن جہانگیر وٹو کی قیادت میں پولیس کی باری نفری نے اسلام اباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر سیکٹریٹ کو گرے میں لے لیاخواتین پولیس اہلکار بھی ہمراہ تھیں ۔
پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات روؤف حسن کو گرفتار کر لیا ۔