
اسلام آباد۔۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک طلاق یافتہ خاتون ، شوہر سے طلاق لینے کی خوشی میں جھومتی گاتی نظر آرہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا ہوا ہے جس میں وہ اسٹیج پر ناچتی اور گھومتی دکھائی دے رہی ہے وہ کئی گانوں پر رقص کررہی ہے اور عکس میں انہوں نےواضح طور پر طلاق مبارک بھی لکھا ہے ۔
بظاہر یہ طلاق کی سالگرہ کی تقریب ہے بعض صارفین کے مطابق یہ شہر اقتدار اور دارالحکومت اسلام آباد میں منائی گئی ۔
وائرل ویڈیودیکھنے کیلیے لنگ پر کلک کریں
https://web.facebook.com/photo/?fbid=122130078374289100&set=a.122107160894289100&_rdc=1&_rdr
بعض صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں ایک گھناونا سازش ہورہی ہے جس کا مقصد ارض پاک میں پاک رشتوں کو پامال کرنا ہے