
چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھا وا کی زیر صدارت اسلام آباد میں سیکٹر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ سیکٹرز میں ترقیاتی کا موں کی مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے نے کہا کہ سیکٹر ای 12 متا ثرین کے مسائل کو حل کر کے ڈویلپمنٹ کے کام کو تیز کیا جائے۔ اسلام آباد کے سیکٹرای بارہ متا ثرین کے مسائل کو حل کر کے ڈویلپمنٹ کے کام کو تیز کیا جائے۔ ایسے متا ثرین کے جائز بحالیاتی فوائد سیکٹر میں بنائی گئی ون ونڈو کے ذریعے ادا کئے جا ئیں۔۔ چیئرمین سی ڈی اے نے سیکٹر سی پندرہ میں بھی ترقیاتی کاموں میں حائل رکا وٹوں کو دور کر کے کام کی رفتا رکو بڑھانے کی ہدایت کردی