
راولپنڈی…
راولپنڈی کے لیاقت باغ و اطراف میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے.
دھرنے میں کافی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے علاوہ لوگ شامل ہیں اور مقامی لوگ بھی وقفے وقفے سے دھرنا گاہ کا رخ کرتے ہیں جس کے باعث یہاں گند اور کچرا پھیل تو جاتا ہے مگر سلام ہو جماعت کے تربیت یافتہ لوگوں کی جو دھرنا گاہ میں کچرا نہیں پھیلنے دیتے ہیں.
اس کام کو انجام دینے میں سب جھٹے ہوئے ہیں یہاں تک کہ دو بزرگ بھی یہ ذمہ داری انجام دے رہے ہیں.. ان ہی میں سےدو بزرگوں کی تصویر بھی وائرل ہوگئی.. جن کو لوگ خراج تحسین پیش کرتے ہیں