
پولیس کی حراست میں یہ ہیں تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈرزاہد بہار ہاشمی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر شاہد بہار ہاشمی.
ڈاکٹر شاہد نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی اور لاء گریجویٹ ہیں. وہ ملتان بار کے ممبر ہیں
پولیس نے ڈاکٹر شاہد کو 25 جولائی رات کے 11 بجے
آن کے بیڈ روم سے گرفتار کیا
آور آج عدالت میں ہتھکڑیاں پہنا کر پیش کیا گیا ہے
ڈاکٹر شاہد پر الزام یہ لگایا گیا ہے کہ انہوں نےتھانہ بستی ملوک کی حدود میں ایک پرائیویٹ سکول سے جگ گلاس چوری کیا ہے
۔ڈاکٹر شاہد سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے داماد ہیں